🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2471. إني على الحوض حتى أنظر من يرد علي منكم وسيؤخذ ....
میں حوض (کوثر) پر موجود ہوں گا یہاں تک کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2467
«إني على الحوض حتى أنظر من يرد علي منكم وسيؤخذ أناس دوني فأقول: يا رب مني ومن أمتي! فيقال: هل شعرت ما عملوا بعدك؟ والله ما برحوا بعدك يرجعون على أعقابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں حوض (کوثر) پر موجود ہوں گا یہاں تک کہ میں دیکھوں گا کہ تم میں سے کون میرے پاس آتا ہے، اور کچھ لوگوں کو مجھ سے دور کھینچ لیا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے رب! یہ تو میرے اور میری امت میں سے ہیں! تو جواب میں کہا جائے گا: کیا تجھ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے تیرے بعد کیا کیا؟ اللہ کی قسم! وہ تیرے بعد برابر اپنی ایڑیوں کے بل پیچھے پلٹتے رہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2467]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أسماء بنت أبي بكر [حم م] عن عائشة. مختصر مسلم 1549.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2467 in Urdu