صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2482. إني لأدخل في الصلاة وأنا أريد أن أطيلها فأسمع بكاء ....
بے شک میں نماز میں اس نیت سے داخل ہوتا ....
حدیث نمبر: 2478
«إني لأدخل في الصلاة وأنا أريد أن أطيلها فأسمع بكاء الصبي فأتجوز في صلاتي مما أعلم من شدة وجد أمه ببكائه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نماز میں اس نیت سے داخل ہوتا ہوں کہ اسے لمبا کروں گا، پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ میں اس بات کو جانتا ہوں کہ بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کو کتنی شدید پریشانی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2478]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أنس. مختصر البخاري 391 صفة الصلاة 98 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2478 in Urdu