🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
25. أبايعك على أن تعبد الله لا تشرك به شيئا وتقيم ....
میں تم سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 25
«أبايعك على أن تعبد الله لا تشرك به شيئا وتقيم الصلاة المكتوبة وتؤتي الزكاة وتنصح لكل مسلم وتبرأ من الشرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تم سے اس بات پر بیعت لیتا ہوں کہ تم اللہ کی عبادت کرو گے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے، فرض نماز قائم کرو گے، زکوٰۃ ادا کرو گے، ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی کرو گے اور شرک سے مکمل بیزاری اختیار کرو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن جرير. الإرواء 1207.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 25 in Urdu