الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2526. اهج المشركين فإن روح القدس معك - قاله لحسان -
تم مشرکین کی ہجو (مذمت میں اشعار) کہو، بلاشبہ روح ....
حدیث نمبر: 2522
«اهج المشركين فإن روح القدس معك» - قاله لحسان -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مشرکین کی ہجو (مذمت میں اشعار) کہو، بلاشبہ روح القدس (یعنی جبریل علیہ السلام) تمہارے ساتھ ہیں۔“ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسان (رضی اللہ عنہ) سے فرمائی۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2522]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن البراء. الصحيحة 801، مختصر مسلم 1714.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2522 in Urdu