الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2529. أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ....
جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی ....
حدیث نمبر: 2525
«أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی داڑھی نہ ہو) اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے۔ نہ کبھی ان کی جوانی ختم ہوگی اور نہ ہی ان کے کپڑے پرانے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2525]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] 1 عن أبي هريرة. المشكاة 5638: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2525 in Urdu