🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2548. أوصيك بتقوى الله تعالى في سر أمرك وعلانيته وإذا أسأت ....
میں تمہیں اپنے پوشیدہ اور ظاہر ہر کام میں اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2544
«أوصيك بتقوى الله تعالى في سر أمرك وعلانيته وإذا أسأت فأحسن ولا تسألن أحدا شيئا ولا تقبض أمانة ولا تقض بين اثنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنے پوشیدہ اور ظاہر ہر کام میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں، اور جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو (فوراً) نیکی کر لیا کرو، اور تم کسی سے کوئی چیز ہرگز نہ مانگنا، نہ کسی کی امانت اپنے پاس رکھنا، اور نہ ہی دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2544]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي ذر. صحيح الترغيب 804.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2544 in Urdu