صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2553. أوصيكم بتقوى الله والسمع والطاعة وإن أمر عليكم عبد حبشي ....
میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے تقویٰ اور (حکمران کی بات) ....
حدیث نمبر: 2549
«أوصيكم بتقوى الله والسمع والطاعة وإن أمر عليكم عبد حبشي فإنه من يعش منكم بعدي فسيري اختلافا كثيرا فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء المهديين الراشدين تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ وإياكم ومحدثات الأمور فإن كل محدثة بدعة وكل بدعة ضلالة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے تقویٰ اور (حکمران کی بات) سننے اور اطاعت کرنے کی وصیت کرتا ہوں، خواہ تم پر کوئی حبشی غلام ہی کیوں نہ حکمران بنا دیا جائے۔ کیونکہ تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہے گا وہ بہت زیادہ اختلافات دیکھے گا، پس تم پر میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت لازم ہے۔ اسے مضبوطی سے تھام لو اور اسے اپنی داڑھوں سے جکڑ لو، اور دین میں نئی ایجاد کردہ چیزوں (بدعات) سے بچو، کیونکہ ہر نیا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2549]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ ك] عن العرباض بن سارية. الإرواء 2455، سرح الطحاوية 501، 715، السنة 31، 54.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2549 in Urdu