صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2558. أوكلما نفرنا في سبيل الله تخلف أحدهم له نبيب كنبيب ....
کیا ایسا ہی ہے کہ جب بھی ہم اللہ کی ....
حدیث نمبر: 2554
«أوكلما نفرنا في سبيل الله تخلف أحدهم له نبيب كنبيب التيس منح إحداهن الكثبة من اللبن؟! والله لا أقدر على أحدهم إلا نكلت به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا ایسا ہی ہے کہ جب بھی ہم اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) نکلتے ہیں تو ان (منافقین) میں سے کوئی نہ کوئی شخص پیچھے رہ جاتا ہے، اور بکرے کی طرح آوازیں نکالتا ہے (شہوت پرستی کرتا ہے) اور ان (عورتوں) میں سے کسی کو تھوڑا سا دودھ دے کر بہکاتا ہے؟! اللہ کی قسم! اگر میں ان میں سے کسی کو پا لوں تو اسے ضرور عبرت ناک سزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2554]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن جابر بن سمرة [م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1038، الإرواء 2380.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2554 in Urdu