🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2562. أوما علمت ما أصاب صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم ....
کیا تم نہیں جانتے کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2558
«أوما علمت ما أصاب صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم شيء من البول قرضوه بالمقاريض فنهاهم صاحبهم فعذب في قبره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم نہیں جانتے کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کو کیا مصیبت پہنچی؟ وہ ایسے لوگ تھے کہ جب ان پر پیشاب کے چھینٹے پڑ جاتے تو وہ اس حصے کو قینچیوں سے کاٹ ڈالتے تھے۔ پس ان کے ایک ساتھی نے انہیں اس عمل سے منع کیا، تو اسے اس کی قبر میں عذاب دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن عبد الرحمن بن حسنة. صحيح الترغيب 156: ابن ماجه، حب، ك، ابن أبي شيبة، الحميدي، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2558 in Urdu