صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2566. أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا وأول جيش ....
میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں سوار ہو ....
حدیث نمبر: 2562
«أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا وأول جيش من أمتي يغزون مدينة قيصر مغفور لهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں سوار ہو کر جہاد کرے گا، اس نے اپنے لیے جنت واجب کر لی، اور میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) میں غزوۂ کرے گا، اس کی مغفرت کر دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2562]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أم حرام بنت ملحان. الصحيحة 268.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2562 in Urdu