🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2593. ألا أحدثكم بأشقى الناس رجلين؟ أحيمر ثمود الذي عقر الناقة ....
کیا میں تمہیں لوگوں میں سے دو سب سے زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2589
«ألا أحدثكم بأشقى الناس رجلين؟ أحيمر ثمود الذي عقر الناقة والذي يضربك يا علي على هذه حتى يبل منها هذه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں لوگوں میں سے دو سب سے زیادہ بدبخت آدمیوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ایک قوم ثمود کا سرخ رنگت والا شخص جس نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ دی تھیں، اور دوسرا وہ شخص جو اے علی! تمہارے اس (سر) پر ضرب لگائے گا یہاں تک کہ اس (خون) سے یہ (داڑھی) تر ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2589]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن عمار بن ياسر. الصحيحة 1743: حم، ن، في [الخصائص] ، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2589 in Urdu