صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2595. ألا أحدثكم حديثا عن الدجال ما حدث به نبي قبلي ....
کیا میں تمہیں دجال کے بارے میں ایسی بات نہ ....
حدیث نمبر: 2591
«ألا أحدثكم حديثا عن الدجال ما حدث به نبي قبلي قومه؟ إنه أعور يجيء معه تمثال الجنة والنار فالتي يقول إنها الجنة هي النار وإني أنذركم به كما أنذر به نوح قومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں دجال کے بارے میں ایسی بات نہ بتاؤں جو مجھ سے پہلے کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی؟ یقیناً وہ کانا ہوگا اور اس کے ساتھ جنت اور دوزخ کی شبیہ (مثال) لائی جائے گی، پس جسے وہ جنت کہے گا وہ درحقیقت آگ ہوگی، اور میں تمہیں اس سے اسی طرح ڈراتا ہوں جس طرح نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو ڈرایا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2591]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. خ 2/334، م 8/196.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2591 in Urdu