صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2631. ألا أنبئك بأهل الجنة؟ الضعفاء المغلوبون
کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ....
حدیث نمبر: 2627
«ألا أنبئك بأهل الجنة؟ الضعفاء المغلوبون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ کمزور سمجھے جانے والے اور (دنیا میں) دبے ہوئے لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2627]
”کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ کمزور سمجھے جانے والے اور (دنیا میں) دبے ہوئے لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عمرو. الصحيحة 928، 1741: حم، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2627 in Urdu