صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2645. ألا إن من قبلكم من أهل الكتاب افترقوا على ثنتين ....
سن لو! تم سے پہلے اہل کتاب بہتر (72) فرقوں ....
حدیث نمبر: 2641
«ألا إن من قبلكم من أهل الكتاب افترقوا على ثنتين وسبعين ملة وإن هذه الملة ستفترق على ثلاث وسبعين ثنتان وسبعون في النار وواحدة في الجنة وهي الجماعة وإنه سيخرج من أمتي أقوام تجارى بهم تلك الأهواء كما يتجارى الكلب لصاحبه لا يبقى منه عرق ولا مفصل إلا دخله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! تم سے پہلے اہل کتاب بہتر (72) فرقوں میں بٹ گئے تھے، اور یہ امت تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی، جن میں سے بہتر (72) فرقے جہنم میں ہوں گے اور صرف ایک فرقہ جنت میں ہوگا، اور وہ «الجماعت» (اہل سنت والجماعت) ہے۔ اور بلاشبہ میری امت میں ایسے لوگ نکلیں گے جن میں خواہشاتِ نفسانی اس طرح سرایت کر جائیں گی جیسے پاگل کتے کا زہر اس کے مالک کے جسم میں سرایت کر جاتا ہے، ان کی کوئی رگ اور کوئی جوڑ ایسا نہیں بچے گا جس میں وہ داخل نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2641]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن معاوية. الصحيحة: 204، السنة 1، 2، 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2641 in Urdu