صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2648. ألا إني فرط لكم على الحوض وإن بعد ما بين ....
سن لو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں ....
حدیث نمبر: 2644
«ألا إني فرط لكم على الحوض وإن بعد ما بين طرفيه مثل ما بين صنعاء وأيلة كأن الأباريق فيه النجوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، اور اس کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور ایلہ کے درمیان ہے، اور اس کے پیالے (یا صراحیاں) آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2644]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن جابر بن سمرة. السنة لابن أبي عاصم الأحاديث 697 إلى 731، ومختصر مسلم 1552.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2644 in Urdu