🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2650. ألا تبايعوني على أن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا ....
کیا تم مجھ سے اس بات پر بیعت نہیں کرو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2646
«ألا تبايعوني على أن تعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وأن تقيموا الصلوات الخمس وتؤتوا الزكاة وتسمعوا وتطيعوا ولا تسألوا الناس شيئا؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم مجھ سے اس بات پر بیعت نہیں کرو گے کہ تم صرف اللہ کی عبادت کرو گے، اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے، پانچوں نمازیں قائم کرو گے، زکوٰۃ ادا کرو گے، (امراء کی بات) سنو گے اور اطاعت کرو گے، اور لوگوں سے کسی چیز کا سوال نہیں کرو گے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن عوف بن مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2646 in Urdu