صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2664. أيحب أحدكم إذا رجع إلى أهله أن يجد ثلاث خلفات ....
کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2660
«أيحب أحدكم إذا رجع إلى أهله أن يجد ثلاث خلفات عظام سمان؟ فثلاث آيات يقرأ بهن أحدكم في صلاته خير له من ثلاث خلفات عظام سمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر لوٹے تو اسے تین بڑی، موٹی اور حاملہ اونٹنیاں ملیں؟ پس تم میں سے کسی کا نماز میں تین آیتیں پڑھنا اس کے لیے تین بڑی، موٹی اور حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2660]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2660 in Urdu