صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2677. إياكم والتعريس على جواد الطريق والصلاة عليها فإنها مأوى الحيات ....
راستوں کے درمیان پڑاؤ ڈالنے اور وہاں نماز پڑھنے سے ....
حدیث نمبر: 2673
«إياكم والتعريس على جواد الطريق والصلاة عليها فإنها مأوى الحيات والسباع وقضاء الحاجة عليها فإنها الملاعن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”راستوں کے درمیان پڑاؤ ڈالنے اور وہاں نماز پڑھنے سے بچو، کیونکہ یہ سانپوں اور درندوں کے رہنے کی جگہیں ہیں، اور وہاں قضائے حاجت کرنے سے بھی بچو کیونکہ یہ لعنت کی جگہیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2673]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن جابر. الإرواء 63.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2673 in Urdu