🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2723. أيما رجل باع سلعة فأدرك سلعته بعينها عند رجل وقد ....
جس شخص نے کوئی سامان فروخت کیا، پھر اس نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2719
"أيما رجل باع سلعة فأدرك سلعته بعينها عند رجل وقد أفلس ولم يكن قبض من ثمنها شيئا فهي له وإن كان قبض
من ثمنها شيئا فهي أسوة الغرماء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کوئی سامان فروخت کیا، پھر اس نے بعینہ اپنا سامان اس شخص (خریدار) کے پاس پا لیا جو دیوالیہ ہو چکا ہے اور اس (فروخت کنندہ) نے اس کی قیمت میں سے کچھ بھی وصول نہیں کیا تھا، تو وہ سامان اسی کا ہے۔ اور اگر اس نے اس کی قیمت میں سے کچھ حصہ وصول کر لیا تھا، تو پھر وہ (اس بچے ہوئے سامان کے حق میں) باقی قرض خواہوں کے برابر سمجھا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2719]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 1442.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2719 in Urdu