صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2760. الآيات خرزات منظومات في سلك فانقطع السلك فيتبع بعضها بعضا
قیامت کی نشانیاں ایک دھاگے میں پروئے ہوئے موتیوں کی ....
حدیث نمبر: 2755
«الآيات خرزات منظومات في سلك فانقطع السلك فيتبع بعضها بعضا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیاں ایک دھاگے میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں، پس جب دھاگا ٹوٹ جائے گا تو وہ ایک دوسرے کے پیچھے پے در پے گرنے لگیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2755]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن ابن عمرو. الصحيحة 1762: ك - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2755 in Urdu