الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2777. الاستجمار توٌّ ورمي الجمار توّ والسعي بين الصفا والمروة توٌّ ....
پتھروں سے استنجاء کرنا طاق عدد پر ہے، جمرات کو ....
حدیث نمبر: 2772
«الاستجمار توٌّ ورمي الجمار توّ والسعي بين الصفا والمروة توٌّ والطواف توٌّ وإذا استجمر أحدكم فليستجمر بتوٍّ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پتھروں سے استنجاء کرنا طاق عدد پر ہے، جمرات کو کنکریاں مارنا طاق ہے، صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا طاق ہے، اور بیت اللہ کا طواف کرنا طاق ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی پتھروں سے استنجاء کرے تو اسے چاہیے کہ طاق پتھر استعمال کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2772]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. خ - استئذان، مختصر مسلم 727.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2772 in Urdu