صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2814. الأيم أحق بنفسها من وليها والبكر تستأذن في نفسها وإذنها ....
شوہر دیدہ (بیوہ یا طلاق یافتہ) عورت اپنے ولی کی ....
حدیث نمبر: 2809
«الأيم أحق بنفسها من وليها والبكر تستأذن في نفسها وإذنها صماتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شوہر دیدہ (بیوہ یا طلاق یافتہ) عورت اپنے ولی کی نسبت اپنے نفس کے فیصلے کا زیادہ حق رکھتی ہے، اور کنواری لڑکی سے بھی اس کے نکاح کے بارے میں اجازت طلب کی جائے گی، اور اس کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2809]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم م 4] عن ابن عباس. الصحيحة 1216: الدارمي، قط، مختصر مسلم 803.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2809 in Urdu