الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2816. بادروا الصبح بالوتر
صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی ....
حدیث نمبر: 2811
«بادروا الصبح بالوتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2811]
”صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2811]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن ابن عمر. صحيح السنن 1290: حم، حب، ابن نصر، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2811 in Urdu