صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2830. بشر هذه الأمة بالسناء والدين والرفعة والنصر والتمكين في الأرض ....
اس امت کو بلندی، دین (کی سربلندی)، رفعت، مدد اور ....
حدیث نمبر: 2825
«بشر هذه الأمة بالسناء والدين والرفعة والنصر والتمكين في الأرض فمن عمل منهم عمل الآخرة للدنيا لم يكن له في الآخرة من نصيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کو بلندی، دین (کی سربلندی)، رفعت، مدد اور زمین میں غلبہ ملنے کی خوشخبری دے دو، پس ان میں سے جو شخص دنیا پانے کے لیے آخرت والا (نیک) عمل کرے گا تو اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2825]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب ك هب] عن أبي. أحكام الجنائز 52.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2825 in Urdu