الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2843. بلوا أرحامكم ولو بالسلام
اپنے رشتوں کو (صلہ رحمی کی تری سے) تر رکھو، ....
حدیث نمبر: 2838
«بلوا أرحامكم ولو بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے رشتوں کو (صلہ رحمی کی تری سے) تر رکھو، خواہ یہ محض سلام کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2838]
”اپنے رشتوں کو (صلہ رحمی کی تری سے) تر رکھو، خواہ یہ محض سلام کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2838]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البزار] عن ابن عباس [طب] عن أبي الطفيل [هب] عن أنس وسويد بن عمرو وقيل ابن عامر الأنصاري2. الصحيحة 1777: وكيع في [الزهد] ، حب في [الثقات] ، القضاعي، ابن عساكر – سويد. القطيعي – ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2838 in Urdu