صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2845. بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله ....
اسلام کی عمارت پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے: ....
حدیث نمبر: 2840
«بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وحج البيت وصوم رمضان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسلام کی عمارت پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور بے شک محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، اور نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا، اور رمضان کے روزے رکھنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2840]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن ابن عمر. وض 270، إيمان أبي عبيد ص14، الإرواء 781.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2840 in Urdu