صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2847. بول الغلام ينضح وبول الجارية يغسل
شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو ....
حدیث نمبر: 2842
«بول الغلام ينضح وبول الجارية يغسل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو پاک ہو جاتا ہے) اور شیرخوار بچی کے پیشاب کو (باقاعدہ) دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2842]
”شیرخوار لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑک دیا جائے (تو پاک ہو جاتا ہے) اور شیرخوار بچی کے پیشاب کو (باقاعدہ) دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أم كرز. الإرواء 166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2842 in Urdu