صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2886. البر ما سكنت إليه النفس واطمأن إليه القلب والإثم ما ....
نیکی وہ ہے جس پر تمہارا نفس مطمئن ہو جائے ....
حدیث نمبر: 2881
«البر ما سكنت إليه النفس واطمأن إليه القلب والإثم ما لم تسكن إليه النفس ولم يطمئن إليه القلب وإن أفتاك المفتون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی وہ ہے جس پر تمہارا نفس مطمئن ہو جائے اور تمہارے دل کو قرار آ جائے، اور گناہ وہ ہے جس سے نہ نفس کو سکون ملے اور نہ دل کو اطمینان حاصل ہو، خواہ فتویٰ دینے والے تمہیں اس کے حق میں کتنے ہی فتوے کیوں نہ دے دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2881]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي ثعلبة. الترغيب 3/16، المشكاة 2774.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2881 in Urdu