الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2913. تبسمك في وجه أخيك لك صدقة وأمرك بالمعررف ونهيك عن ....
تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ....
حدیث نمبر: 2908
«تبسمك في وجه أخيك لك صدقة وأمرك بالمعررف ونهيك عن المنكر صدقة وإرشادك الرجل في أرض الضلال لك صدقة وإماطتك الحجر والشوك والعظم عن الطريق لك صدقة وإفراغك من دلوك في دلو أخيك لك صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ہے، تمہارا نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا صدقہ ہے، کسی بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ دکھانا تمہارے لیے صدقہ ہے، راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی ہٹانا تمہارے لیے صدقہ ہے، اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے ڈول میں پانی ڈالنا بھی تمہارے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2908]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ت حب] عن أبي ذر. الصحيحة 572.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2908 in Urdu