الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2915. تبعث النخامة في القبلة يوم القيامة وهي في وجه صاحبها
جس شخص نے قبلہ کی طرف رخ کر کے تھوکا ....
حدیث نمبر: 2910
«تبعث النخامة في القبلة يوم القيامة وهي في وجه صاحبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے قبلہ کی طرف رخ کر کے تھوکا ہوگا، قیامت کے دن اس کا وہ بلغم (یا تھوک) اس طرح لایا جائے گا کہ وہ اس کے چہرے پر لگا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2910]
”جس شخص نے قبلہ کی طرف رخ کر کے تھوکا ہوگا، قیامت کے دن اس کا وہ بلغم (یا تھوک) اس طرح لایا جائے گا کہ وہ اس کے چہرے پر لگا ہوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2910]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 283: ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2910 in Urdu