الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2919. تجافوا عن عقوبة ذوي المروءة
شریف اور باوقار لوگوں کی (چھوٹی موٹی) لغزشوں پر انہیں ....
حدیث نمبر: 2914
«تجافوا عن عقوبة ذوي المروءة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شریف اور باوقار لوگوں کی (چھوٹی موٹی) لغزشوں پر انہیں سزا دینے سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2914]
”شریف اور باوقار لوگوں کی (چھوٹی موٹی) لغزشوں پر انہیں سزا دینے سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2914]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [أبو بكر بن المزربان في كتاب المروءة طب في مكارم الأخلاق] عن ابن عمر. الصحيحة 638: الطحاوي، ابن الأعرابي، السهمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2914 in Urdu