الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2923. تجيء ريح بين يدي الساعة! فيقبض فيها روح كل مؤمن
قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی جس میں ہر ....
حدیث نمبر: 2918
«تجيء ريح بين يدي الساعة! فيقبض فيها روح كل مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی جس میں ہر مومن کی روح قبض کر لی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2918]
”قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی جس میں ہر مومن کی روح قبض کر لی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2918]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن عياش بن أبي ربيعة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2918 in Urdu