صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2929. تحشرون حفاة عراة غرلا
تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی ....
حدیث نمبر: 2924
«تحشرون حفاة عراة غرلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی حالت میں اٹھائے جاؤ گے جس میں پیدا ہوئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2924]
”تم ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنے کے اسی حالت میں اٹھائے جاؤ گے جس میں پیدا ہوئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2924]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة [ت ك] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2924 in Urdu