🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2940. تذهبون الخير فالخير حتى لا يبقى منكم إلا مثل هذه
تم میں سے بھلے لوگ ایک کے بعد ایک ختم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2935
«تذهبون الخير فالخير حتى لا يبقى منكم إلا مثل هذه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے بھلے لوگ ایک کے بعد ایک ختم ہوتے جائیں گے یہاں تک کہ تم میں سے صرف اتنے ہی باقی رہ جائیں گے جتنے یہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2935]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [تخ طب ك] عن رويفع بن ثابت. الصحيحة 1781: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2935 in Urdu