الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2945. تزوجوا الودود الولود فإني مكاثر بكم
محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے ....
حدیث نمبر: 2940
«تزوجوا الودود الولود فإني مكاثر بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2940]
”محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن] عن معقل بن يسار. الإرواء 1784.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2940 in Urdu