الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3002. تمرق مارقة عند فرقة بين المسلمين فيقتلها أولى الطائفتين بالحق
مسلمانوں کے آپس میں تفرقے کے وقت ایک باغی گروہ ....
حدیث نمبر: 2997
«تمرق مارقة عند فرقة بين المسلمين فيقتلها أولى الطائفتين بالحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے آپس میں تفرقے کے وقت ایک باغی گروہ نکلے گا، تو دونوں گروہوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہو گا وہ انہیں قتل کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2997]
”مسلمانوں کے آپس میں تفرقے کے وقت ایک باغی گروہ نکلے گا، تو دونوں گروہوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہو گا وہ انہیں قتل کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2997 in Urdu