الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3004. تمضمضوا واستنشقوا والأذنان من الرأس
کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان ....
حدیث نمبر: 2999
«تمضمضوا واستنشقوا والأذنان من الرأس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2999]
”کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2999]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن ابن عباس. الصحيحة 36: قط، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2999 in Urdu