الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3008. تنكح المرأة لأربع: لمالها ولحسبها ولجمالها ولدينها فاظفر بذات الدين ....
عورت سے چار وجوہات کی بنا پر نکاح کیا جاتا ....
حدیث نمبر: 3003
«تنكح المرأة لأربع: لمالها ولحسبها ولجمالها ولدينها فاظفر بذات الدين تربت يداك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت سے چار وجوہات کی بنا پر نکاح کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، اس کے حسب و نسب کی وجہ سے، اس کی خوبصورتی کی وجہ سے، اور اس کے دین کی وجہ سے، پس تم دیندار عورت کو حاصل کرو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 3003]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 3082، مختصر مسلم 798.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3003 in Urdu