الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3031. ثلاث إن كان في شيء شفاء فشرطة محجم أو شربة ....
تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے تو ....
حدیث نمبر: 3026
«ثلاث إن كان في شيء شفاء فشرطة محجم أو شربة عسل أوكية تصيب ألما وأنا أكره الكي ولا أحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے تو وہ پچھنے لگوانا، یا شہد پینا، یا داغنا ہے جو تکلیف پہنچاتا ہے، لیکن میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں اور اسے پسند نہیں کرتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3026]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 245: حم –معاوية بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3026 in Urdu