صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3045. ثلاث من فعل أهل الجاهلية لا يدعهن أهل الإسلام: استسقاء ....
جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسی باتیں ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 3040
«ثلاث من فعل أهل الجاهلية لا يدعهن أهل الإسلام: استسقاء بالكواكب وطعن في النسب والنياحة على الميت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسی باتیں ہیں جنہیں اہلِ اسلام نہیں چھوڑیں گے: ستاروں سے بارش کو منسوب کرنا، نسب پر طعنہ زنی کرنا، اور میت پر نوحہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3040]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ طب] عن جنادة بن مالك. الصحيحة 1801: حم، حب - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3040 in Urdu