صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3063. ثلاثة لا تسأل عنهم: رجل فارق الجماعة وعصى إمامه ومات ....
تین لوگوں کے بارے میں مت پوچھو: وہ آدمی جس ....
حدیث نمبر: 3058
"ثلاثة لا تسأل عنهم: رجل فارق الجماعة وعصى إمامه ومات عاصيا وأمة أو عبد أبق من سيده فمات وامرأة غاب عنها زوجها وقد كفاها مؤنة الدنيا فتبرجت بعده فلا تسأل عنهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کے بارے میں مت پوچھو: وہ آدمی جس نے جماعت سے علیحدگی اختیار کی، اپنے امام کی نافرمانی کی اور نافرمانی کی حالت میں مر گیا، وہ لونڈی یا غلام جو اپنے آقا سے بھاگ گیا اور اسی حال میں مر گیا، اور وہ عورت جس کا شوہر غائب ہو، اس نے اسے دنیاوی ضروریات سے بے نیاز کر رکھا ہو، مگر وہ اس کے بعد بناؤ سنگھار کر کے نکلے، ان کے بارے میں مت پوچھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3058]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ع طب ك هب] عن فضالة بن عبيد. الصحيحة 542، السنة لابن أبي عاصم 89: حب، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3058 in Urdu