صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3084. ثنتان لا تردان: الدعاء عند النداء وعند البأس حين يلحم ....
دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت ....
حدیث نمبر: 3079
«ثنتان لا تردان: الدعاء عند النداء وعند البأس حين يلحم بعضهم بعضا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور جنگ کے وقت جب لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو رہے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3079]
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور جنگ کے وقت جب لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو رہے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3079]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب ك] عن سهل بن سعد. الكلم 75، صحيح الترغيب 262. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3079 in Urdu