الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3094. جار الدار أحق بدار الجار
گھر کا پڑوسی اپنے پڑوسی کے گھر کا زیادہ حقدار ....
حدیث نمبر: 3089
«جار الدار أحق بدار الجار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اپنے پڑوسی کے گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3089]
”گھر کا پڑوسی اپنے پڑوسی کے گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3089]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن ع حب] عن أنس [حم د ت] عن سمرة. الإرواء 1539.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3089 in Urdu