الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3103. جعلت قرة عيني في الصلاة
میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 3098
«جعلت قرة عيني في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3098]
”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن المغيرة. الصحيحة 1809: حم، ن، ك، عق، هق، خط – أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3098 in Urdu