صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3106. جنتان من فضة آنيتهما وما فيهما وجنتان من ذهب آنيتهما ....
دو جنتیں چاندی کی ہیں، ان کے برتن اور جو ....
حدیث نمبر: 3101
«جنتان من فضة آنيتهما وما فيهما وجنتان من ذهب آنيتهما وما فيهما وما بين القوم وبين أن ينظروا إلى ربهم إلا رداء الكبرياء على وجهه في جنة عدن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو جنتیں چاندی کی ہیں، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، اور دو جنتیں سونے کی ہیں، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، اور جنت عدن میں لوگوں اور اپنے رب کو دیکھنے کے درمیان صرف اس کے چہرے پر کبریائی کی چادر ہی حائل ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3101]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت ن هـ] عن أبي موسى. الضعيفة 3465.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3101 in Urdu