صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3131. حجبت النار بالشهوات وحجبت الجنة بالمكاره
آگ کو خواہشات کے پردے میں چھپا دیا گیا ہے ....
حدیث نمبر: 3126
«حجبت النار بالشهوات وحجبت الجنة بالمكاره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آگ کو خواہشات کے پردے میں چھپا دیا گیا ہے اور جنت کو ناپسندیدہ چیزوں کے پردے میں چھپا دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3126]
”آگ کو خواہشات کے پردے میں چھپا دیا گیا ہے اور جنت کو ناپسندیدہ چیزوں کے پردے میں چھپا دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3126 in Urdu