الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3137. حرام شف ما لم يضمن
جس چیز کا ضمان نہ لیا گیا ہو اس پر ....
حدیث نمبر: 3132
«حرام شف ما لم يضمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کا ضمان نہ لیا گیا ہو اس پر منافع کمانا حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3132]
”جس چیز کا ضمان نہ لیا گیا ہو اس پر منافع کمانا حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3132]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هق] عن ابن عمرو. بيوع الموسوعة.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3132 in Urdu