صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3150. حسنوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا
قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو، کیونکہ اچھی آواز ....
حدیث نمبر: 3145
«حسنوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو، کیونکہ اچھی آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3145]
”قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو، کیونکہ اچھی آواز قرآن کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3145]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الدارمي ابن نصر في الصلاة ك] عن البراء. المشكاة 2208، صحيح أبي داود 1320، الصحيحة 771.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3145 in Urdu