صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3153. حق الزوج على زوجته أن لو كانت به قرحة فلحستها ....
شوہر کا حق اپنی بیوی پر اتنا بڑا ہے کہ ....
حدیث نمبر: 3148
«حق الزوج على زوجته أن لو كانت به قرحة فلحستها ما أدت حقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شوہر کا حق اپنی بیوی پر اتنا بڑا ہے کہ اگر اسے کوئی زخم ہو اور وہ اسے چاٹ لے تو بھی وہ اس کا حق ادا نہیں کر سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3148]
”شوہر کا حق اپنی بیوی پر اتنا بڑا ہے کہ اگر اسے کوئی زخم ہو اور وہ اسے چاٹ لے تو بھی وہ اس کا حق ادا نہیں کر سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3148]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي سعيد. الترغيب 3/74، 75: حب، ابن أبي شيبة، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3148 in Urdu