الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3161. حليف القوم منهم وابن أخت القوم منهم
کسی قوم کا حلیف انہی میں سے ہے، اور کسی ....
حدیث نمبر: 3156
«حليف القوم منهم وابن أخت القوم منهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی قوم کا حلیف انہی میں سے ہے، اور کسی قوم کا بھانجا بھی انہی میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3156]
”کسی قوم کا حلیف انہی میں سے ہے، اور کسی قوم کا بھانجا بھی انہی میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3156]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عمرو بن عوف. المشكاة 3051.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3156 in Urdu